ماہ رجب کے واقعات

ویکی شیعہ سے
رجب 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

رجب المرجب اسلامی مہینوں میں سے وہ مہینہ ہے جس میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ذیل میں چند اہم واقعات کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔

یکم رجب

ایک قول کے مطابق امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت جمعہ 1 رجب کو مدینہ میں ہوئی۔[1] گوکہ آپ کی تاریخ ولادت میں اختلاف ہے اور کہا گیا ہے کہ آپ کا یوم ولادت 3 یا 6 صفر یا 5 یا 22 رجب ہے۔ آپ کا نام مبارک محمد، کنیت ابو جعفر اور القاب میں باقر العلوم، الشاكر لله، ہادى، امين شامل ہیں۔ آپ کا ایک لقب "شبیہ" ہے جس کی وجہ رسول اللہ(ص) سے آپ کی شباہت ہے۔[2]

دو رجب

تین رجب

اس میں اختلاف نہيں ہے کہ امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت سنہ 254 ہجری ہے لیکن تاریخ ولادت کی طرح آپ کی تاریخ شہادت میں بھی مؤرخین نے اختلاف کیا ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ آپ پیر کے دن، 3 رجب کو اور بعض نے کہا ہے کہ 26 جمادی الثانی کو شہید ہوئے ہیں۔

چار رجب

پانچ رجب

  • ابو يوسف، يعقوب بن اسحق الدورقي، المعروف ابن سکیت نحوي کی شہادت (244 ہجری بمطابق 21 اکتوبر 858 عیسوی)

چھ رجب

سات رجب

آٹھ رجب

نو رجب

دس رجب

بارہ رجب

تیرہ رجب

چودہ رجب

پندرہ رجب

سولہ رجب

سترہ رجب

اٹھارہ رجب

انیس رجب

بیس رجب

اکیس رجب

بائیس رجب

تئیس رجب

چوبیس رجب

پچیس رجب

چھبیس رجب

ستائیس رجب

اٹھائیس رجب

انتیس رجب

تیس رجب

حوالہ جات

  1. مصباح كفعمى، ج 2 ص 599، زاد المعاد، ص 20. مصباح المتهجد شيخ طوسى: ص 737. فيض العلام: ص 294. مناقب ابن شہر آشوب: ج 4 ص 227. اعلام الورى: ج 1 ص 498 . مسار الشيعہ: ص 33. قلائد النحور: ج رجب، ص 4، بحار الانوار: ج 46 ص 212۔
  2. مناقب آل ابی طالب، ابن شهر آشوب: ج 4 ص 227
  3. قمی، وقایع الایام، ۱۳۸۹ہجری شمسی، ص۴۳۵.
  4. طبری، تاریخ الامم و الملوک، ج۸، ۵۲۹
  5. ابن ابی‌الحدید، شرح نهج‌البلاغه، ۱۴۰۴ھ، ج۲۰، ص۳۴۹.
  6. مهدوی، اعلام اصفهان، ۱۳۸۷ہجری شمسی، ج۲، ص۷۴۸.
  7. عمرو، ص۱۲۴؛ حکیم، ۱۴۲۵الف، مقدمه، ص۴۲-۴۳.
  8. طبرسی، اعلام الوری، الطبعة الثالثہ، دارالکتب الاسلامیہ، ص 355؛ شیخ مفید، الارشاد، قم، مکتبہ بصیرتی، ص 327۔
  9. شیخ عباس قمی، وقایع الایام، ص 282۔
  10. معروف مذہبی و سماجی شخصیت ثاقب اکبر رضائے الہی سے انتقال کر گئے، اسلام ٹائمز۔

مآخذ

  • محمد بن یعقوب کلینی، الكافي
  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتاب فروشی اسلامیہ، 1352 ہجری شمسی۔
  • سایت پورتال اہل بیت (ع)[http: بمطابق بمطابق ahlulbaytportal.com بمطابق fa.php بمطابق page,22181A45681.html]
  • قمی، شیخ عباس، فيض العلام فى عمل الشہور و وقايع الايام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، 1385 ہجری شمسی۔
  • ملبوبی، محمد باقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، 1369 ہجری شمسی۔
  • میر حافظ، سید حسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، 1416 ہجری۔
  • نیشابوری، عبد الحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، 1387 ہجری شمسی۔
  • دانش نامہ رشد۔