سنہ 2020 عیسوی
Appearance
(سنہ 2020ء سے رجوع مکرر)
سنہ 2020 عیسوی حضرت عیسی کے ولادت کے بعد کی اکیسویں صدی کا بیسواں سال ہے۔
واقعات
11 دسمبر۔ آسٹریا کے مسلمانوں بالخصوص شیعوں کی کوششوں کے بعد آسٹریا میں حجاب پر پابندی کا منسوخی (25 ربیع الثانی 1442ھ)[1]
وفات
- 3 جنوری، ایران قدس برگیڈ کے میجر جنرل قاسم سلیمانی اور حشد الشعبی عراق کے کمانڈر ان چیف ابو مہدی المہندس کی بغداد میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں شہادت(7 جمادى اول 1441ھ)[2]
- 12 ستمبر، وفات یوسف صانعی؛ ایران کے شیعہ مجتہد، تشخیص مصلحت نظام ایران کے رکن، سابق امام جمعہ قم (23 محرم 1442ھ)[3]
- 19 ستمبر. وفات سید ہاشم ہاشمی گلپایگانی آیت اللہ سیستانی کے شاگرد (1 صفر 1442ھ)[4]
- وفات حسن ممدوحی شیعہ عالم دین اور جامعہ مدرسین قم اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن (4 صفر 1442ھ)
- 11 اكتوبر. وفات سید جاسم طویرجاوی؛ عراق کے ماہر شیعہ خطیب (23 صفر 1442ھ)[5]
- 29 اكتوبر. تہران میں 34ویں وحدت اسلامی کانفرنس کی سرگرمیوں کا آغاز (12 ربیع الاول 1442ھ)[6]
- 19 نومبر. وفات سید عباس مدرسی یزدی قم میں درس خارج کے استاد (3 ربیع الثانی 1442ھ)[7]
- 22 نومبر. وفات سید محمد حسین حسینی جلالی؛ اسلامی محقق اور شیعہ مركز «The Open School» شیکاگو امرکیہ کے بانی اور مدیر (6 ربیع الثانی 1442ھ)[8]
- 19 نومبر. وفات محمد حكیم صمدی] افغانستان کے شیعہ عالم دین اور حزب وحدت اسلامی کے بانیوں میں سے ایک (3 ربیع الثانی 1442ھ) [9]
- 24 نومبر، سید کلب صادق نقوی مجمع جہانی اہلبیت کے عضو اور ہندوستان کی اہم شیعہ شخصیت ( 4 ربیع الثانی1442 ھ۔)[10]
- 8 جنوری، عراق میں امریکی ائیربیس عین الاسد پر قاسم سلیمانی کی شہادت کے جواب میں ایرانی میزایلوں سے حملہ(13 جمادی الاول 1441 ھ۔)[11]
- 9 دسمبر. وفات محمد یزدی جامعہ مدرسین قم کے سربراہ اور سابق چیف جسٹس ایران ( 23 ربیع الثانی1442ھ)[12]
- 3 دسمبر. وفات جعفر الہادی شیعہ عالم دین، مبلغ، محقق اور مترجم (17 ربیع الثانی 1442ھ)[13]
- 24 اپریل . وفات ابراہیم امینی نجف آبادی مجتہد اور مجلس خبرگان میں قم کے نمائندے اور قم کے امام جمعہ (30 شعبان 1441ھ) [14]
حوالہ جات
- ↑ نجاح كبیر للمجتمع المسلم النمساوی/ تم الغاء "قانون حظر الحجاب"
- ↑ وكالۃ ابنا للانباء: الحرس الثوری یؤكد استشہاد سلیمانی
- ↑ «آیتاللہ یوسف صانعی در گذشت»، موقع قدس.
- ↑ وفات السید ہاشم الہاشمی الكلبایكانی
- ↑ وفات الخطیب الحسینی جاسم الطویرجاوی
- ↑ انطلاق فعالیات مؤتمر الوحدۃ الاسلامیۃ فی طہران
- ↑ وفات السید عباس المدرسی الیزدی
- ↑ وفات "سید محمد حسین الحسینی الجلالی"
- ↑ محمد حكیم صمدی
- ↑ وفات السید كلب صادق النقوی من ابرز شخصیات الہند
- ↑ الہجمات الایرانیۃ على قواعد امریكیۃ ثارا لدماء الشہداء
- ↑ آیۃ اللہ الشیخ محمد الیزدی فی ذمۃ اللہ
- ↑ وفات آیۃ اللہ محمد جعفر الہادی
- ↑ وفات آیۃ اللہ امینی
مآخذ
- «آیتاللہ یوسف صانعی در گذشت»، موقع قدس، تاریخ النشر: 22 شہریور 1399 ہـ ش، تاریخ المشاہدۃ: 4 جولائی 2024م.
- وفات آیۃ اللہ امینی
- وفات آیۃ اللہ محمد جعفر الہادی
- آیۃ اللہ الشیخ محمد الیزدی فی ذمۃ اللہ
- وفات السید عباس المدرسی الیزدی