3 شوال
3 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو انہترواں دن ہے۔
- 247ھ۔ وفات متوکل عباسی؛ عباسی حکومت کا دسواں خلیفہ
- 1306ھ۔ وفات محمد رضا قمشہ ای
- 1313ھ۔ وفات آقا رضا تبریزی؛ ایران کے شیعہ عالم دین (18 مارچ 1896ء)
- 1315ھ۔ وفات سید محمد حسین شہرستانی؛ کتاب الخصائص الحسینیۃ کے مترجم (24 فروری 1897ء)
- 1414ھ۔ وفات ذبیح اللہ ذبیحی قوچانی؛ حوزہ علمیہ خراسان کے استاد اخلاق اور فقیہ (16 مارچ 1994ء)