10 جمادی الثانی
10 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 158 واں دن ہے۔
- 37ھ۔ عہدنامہ امام علیؑ اہل نجران کے ساتھ
- 627ھ۔ وفات فریدالدین عطار نیشاپوری فارسی زبان کے شاعر اور عارف
- 1366ھ۔ وفات محمدہادی ہادوی بیرجندی مجتہد و شاعر (2 مئی 1947ء)
- 1378ھ ۔ وفات آیت اللہ مہدی امامی امیری ؛ شیعہ مجتہد، استاد حوزہ علمیہ قم (22 دسمبر 1958ء)
- 1406ھ ۔ شہادت فضل اللہ محلاتی؛ ایران کے اسلامی انقلاب میں سرگرم عالم دین اور سپاہ پاسداران میں امام خمینی کے نمائندے (20 فروری 1986ء)
- 1414ھ ۔ وفات آیت اللہ سید احمد فقیہ امامی؛ شیعہ مفسر اور فقیہ (25 نومبر 1993ء)
- 1417ھ۔ وفات محمد واصف لاہیجی مجتہد، مؤلف اور استاد حوزہ علمیہ (23 کتوبر 1996ء)