26 ربیع الثانی
`
26 ربیع الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو پندرہواں دن ہے۔
- 518ھ۔ وفات حسن صباح؛ ایران میں اسماعلیوں کی حکومت کے بانی، ایک قول کی بنا پر ان کی وفات 6 ربیعالثانی ہوئی ہے۔(23 مئی 1124ء)
- 1363ھ۔ وفات آقا نجفی قوچانی؛ سیاحت غرب اور سیاحت شرق نامی کتابوں کے مصنف (20 اپریل 1944ء)
- 1411ھ۔ شہادت محمد حسین صادقی نیلی؛ افعانستان حزب وحدت اسلامی کے کمانڈر (15 نومبر 1990ء)
- 1434ھ۔ وفات سید مجتبی موسوی لاری؛ ایران کے شیعہ عالم دین اور مصنف (9 مارچ 2013ء)