جمادی الاول
ربیع الثانی | جمادی الاول | جمادی الثانی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
جُمادیالاَوَّل یا جَمادیالاولی، ہجری قمری کیلنڈر کا پانچواں مہینہ ہے۔
جمادی جمادا (جَمُدَ) کے مادے سے انجماد اور یخ بندی کے معنی میں ہے ۔ اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کی نامگزاری کے وقت سردی کا موسم تھا اور پانی جم جاتا تھا۔[1]
اعمال ماه جمادی الاول
تیرہویں دن کے اعمال
- زیارت حضرت فاطمۃ الزہراء(س)
- حضرت فاطمہ(س) کی شہادت کے سلسلے میں عزاداری
اہم واقعات
تفصیلی مضمون:ماہ جمادی الاول کے واقعات
- ولادت حضرت زینب کبری (5 جمادی الاول ۵ق)
- شہادت حضرت زہرا(س) (13 جمادی الاول ۱۱ق)
حوالہ جات
- ↑ مسعودی، ج۲، ص۱۸۹
مآخذ
- مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الہجرۃ، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق.
|