29 صفر
Appearance
29 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا انسٹھواں دن ہے۔ بعض سالوں میں یہ دن صفر کا آخری دن ہے جبکہ بعض سالوں میں صفر کی انتیسویں تاریخ ہے۔
- 1ھ، قریش کی طرف سے پیغمبر اکرمؐ کے قتل کی سازش
- 203ھ، شہادت امام علی رضا علیہ السلام
- 1437ھ، نائیجیرین آرمی کی طرف سے حسینیہ بقیۃ اللہ زاریا پر حملہ (12 دسمبر 2015ء)