19 جمادی الثانی
جمادی الاول | جمادی الثانی | رجب | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
19 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 167 واں دن ہے۔
- رسول خداؐ کے والد، عبداللہ بن عبدالمطلب کا آمنہ کے ساتھ ازدواج
- سنہ 1250 ہجری ۔ وفات فتح علی شاہ
- سنہ 1284 ہجری ۔ ولادت سید ناصر حسین موسوی ہندی فرزند میر حامد حسین ہندی
- سنہ 1330 ہجری ۔ وفات عبداللہ مازندرانی
- سنہ 1395 ہجری ۔ وفات سید حسن موسوی بجنوردی