24 شعبان
24 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 231 واں دن ہے۔
- 1312ھ۔ وفات سید محمد حسن حسینی؛ المعروف مرزائے شیرازی و مرزائے بزرگ، مرجع تقلید، انہوں نے فتوائے تحریم تمباکو جاری کیا (20 فروری 1895ء)
- 1420ھ۔ وفات سید ابراہیم علم الہدی سبزواری (3 دسمبر 1999ء)