19 ربیع الثانی
`
19 ربیع الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو آٹھواں دن ہے۔
- 1180ھ: ولادت محمد ابراہیم خراسانی (کرباسی)؛ فقیہ و استاد حوزہ علمیہ اصفہان
- 1372ھ: وفات سید صدر الدین صدر؛ شیعہ مرجع تقلید اور آیۃ اللہ حائری کے بعد حوزہ علمیہ قم کے سرپرست و والد امام موسی صدر (1 جنوری 1953ء)