2 ذوالقعدہ
Appearance
2 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو ستانوے واں دن ہے۔
- حضرت عیسی علیہ السلام کا آسمان پر عروج
- 1291ھ ولادت ہادی الملت سید محمد ہادی رضوی (11 دسمبر 1874ء)
- 1367ھ ولادت آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی (6 ستمبر 1948ء)
- 1379ھ وفات آیت اللہ محمد جواد انصاری ہمدانی (28 اپریل 1960ء)