11 شعبان
رجب | شعبان | رمضان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
11 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 218 واں دن ہے۔
- 33ھ ولادت حضرت علی اکبرؑ؛ امام حسینؑ کے بیٹے اور واقعہ کربلا کے شہید (10 مارچ 654ء) اور ایرانی کلینڈر میں یوم جوان
- 1070ھ وفات علامہ محمد تقی مجلسی؛ فقیہ و محدث اور روضۃ المتقین کے مؤلف (22 اپریل 1660ء)
- 1173ھ وفات ملا اسماعیل خواجویی؛ حکیم، فقیہ اور متکلم (29 مارچ 1760ء)
- 1331ھ وفات شیخ محمد تقی آقا نجفی (آقا نجفی اصفہانی)؛ ناصر الدین شاہ قاجار کے دور کے مرجع تقلید (16 جولائی 1913ء)
- 1410ھ وفات سید حامد حسین عشروی (9 مارچ 1990ء)