14 محرم
Appearance
14 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چودہواں دن ہے۔
- 330ھ ولادت ابن حجاج شیعہ شاعر (14 اکتوبر 941ء)
- 1263ھ وفات سید صدر الدین عاملی اصفہانی حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد (2 جنوری 1847ء)
- 1324ھ وفات سید ابو القاسم لاہوری (10 مارچ 1906ء)
- 1396ھ وفات علی محدث زادہ قمی (16 جنوری 1976ء)
- 1399ھ وفات سید رسول احمد گوپال پوری (15 دسمبر 1978ء)