18 شوال
18 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو چوراسی واں دن ہے۔
- 598ھ۔ وفات ابن ادریس حلی؛ شیعہ مؤثر فقیہ اور کتاب السرائر کے مؤلف
- 1200ھ۔ ولادت سید علی نقوی بن سید دلدار علی غفران مآب؛ ہندوستان کے مفسر و شیعہ فقیہ (14 اگست 1786ء)
- 1254ھ۔ ولادت مرزا حسین نوری؛ شیعہ محدث، مصنف اور مستدرک الوسائل کے مؤلف (4 جنوری 1839ء)
- 1313ھ۔ وفات محمد حسن اعتماد السلطنہ؛ ناصر الدین شاه کے درباری اور کتاب خیرات حسان کے مؤلف (2 اپریل 1896ھ)
- 1399ھ۔ وفات سید محمود طالقانی؛ مفسر قرآن اور نہج البلاغه انقلاب اسلامی ایران کے فعال عالم دین (10 ستمبر 1979ء]])
- 1437ھ]]۔ افغانستان کے ہزارہ شیعوں کا قتل عام؛ کابل میں جنبش روشنائی کے تظاہرات کے دوران (23 جولائی 2016ء)