18 ذوالقعدہ
Appearance
18 ذوالقعدہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو تیرواں دن ہے۔
- 672ھ وفات خواجہ نصیر الدین طوسی (2 جون 1274ء)
- 1357ھ وفاتِ سید ابو الحسن انگجی تبریزی (9 جنوری 1939ء)
- 1373ھ وفات آیت الله محمد حسین کاشف الغطا (19 جولائی 1954ء)