2 شوال
2 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو اڑسٹھواں دن ہے۔
- 13 بعثت۔ پیغمبر اکرمؐ کی عایشہ بنت ابوبکر سے شادی
- 795ھ علوی سادات کے دار الخلافہ، شہر آمل پر امیر تیمور گورکانی کے سپاہیوں کا قبضہ
- 1415ھ۔ وفات محمد رضا محقق تہرانی؛ فقیہ، حوزہ علمیہ مشہد کے استاد اور فقہ استدلالی میں کتاب حقائق الفقہ فی شرح شرایع الاسلام کے مؤلف (3 مارچ 1995ء)