7 رجب
جمادی الثانی | رجب | شعبان | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
7 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 184 واں دن ہے۔
- 1341ھ وفات نور الدین عراقی، تحریک مشروطہ کے حامی مجتہد (23 فروری 1923ء)
- 1401ھ وفات سید ابوالحسن حافظیان مشہدی عارف، مؤلف، پاکستان و ہندوستان میں شیعہ مبلغ (12 مئی، 1981ء)
- 1409ھ امام خمینی کا شیطانی آیات نامی کتاب کے مؤلف سلمان رشدی کے ارتداد کا حکم (14 فروری 1989ء)
- 1432ھ وفات نور احمد تقدسی، افغانستانی فقیہ و امام جمعہ (10 جون 2011ء)