4 صفر
Appearance
4 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا چونتیسواں دن ہے۔
- 61ھ، حاکم مدینہ عمرو بن سعید کے حکم سے عبدالملک بن ابی حارث سلمی نے مدینہ میں واقعہ کربلا کی خبر پہنچنائی
- 656ھ، مغل بادشاہ ہلاکو خان کے ہاتھوں مستعصم عباسی اور بغداد میں قتل عام کے بعد بنی عباس کی سلطنت کا خاتمہ (10 فروری 1258ء)
- 1442ھ، وفات حسن ممدوحی؛ شیعہ عالم دین، حوزہ علمیہ قم کے استاد اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن (22 ستمبر 2020ء)
- 1445ھ، وفات محمد حسین نجفی؛ پاکستان کے شیعہ عالم دین، مفسر اور فقیہ (21 اگست 2023ء)