29 شوال
29 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا دو سو پچانوے واں دن ہے۔
- 1205ھ۔ وفات محمد باقر وحید بہبہانی؛ فقیہ اور اصولی جن کی کوششوں سے اخباریت کنارے پر چلی گئی۔ (1 جولائی 1791ء)
- 1338ھ۔ کربلا کو برطانیہ کے تسلط سے آزاد کیا گیا (16 جولائی 1920ء)
- 1391ھ۔ وفات محمد تقی آملی؛ فقیہ، فیلسوف اور استاد حوزہ علمیہ تہران (18 دسمبر 1971ء)
- 1401ھ۔ تہران میں ایرانی وزیر اعظم کے دفتر میں سازمان مجاہدین خلق ایران کا دھماکہ اور وزیر اعظم محمد جواد باہنر اور صدر مملکت محمد علی رجایی ایران کی شہادت (30 اگست 1981ء)
- 1409ء۔ مجلس خبرگان کے توسط آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا اسلامی جمہوری ایران کے دوسرے رہبر منتخب (4 جون 1989ء)