23 جمادی الاول
23 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو اکتالیسواں دن ہے۔
- 24ھ: عمر بن خطاب کی خلافت کے دوران مسلمانوں کے ہاتھوں ایران کے موجودہ شہر کرمان کی فتح
- 1400ھ: شہادت سید محمد باقر صدر اور ان کی ہمشیرہ سیدہ بنت الہدی صدر (9 اپریل 1980ھ)