21 جمادی الثانی
جمادی الاول | جمادی الثانی | رجب | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
21 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 169 واں دن ہے۔
- 61ھ وفات ام کلثوم (ایک قول کے مطابق)
- 1321ھ ایران میںآخوند خراسانی اور دیگر فقہا کی طرف سے مظفرالدین شاہ پر عدم اعتماد کا مشترکہ بیانیہ (13 ستمبر 1903ء)
- 1348ھ ولادت سید عبدالعزیز طباطبایی یزدی؛ کتابشناس اور تاریخ، رجال اور تراجم کے ماہر
- سنہ 1413 ہجری وفات ؛سید محمد حسن میر جہانی؛ شیعہ فقیہ، مؤلف اور حضرت زہراؑ کے بارے میں لکھی جانے والی کتاب جنت العاصمہ کے مصنف (16 دسمبر 1992ء)