22 رجب
22 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 199 واں دن ہے۔
- 1228ھ۔ وفات شیخ جعفر کاشف الغطاء؛ شیعہ فقیہ اور کتاب کشف الغطاء کے مؤلف (21 جولائی 1813ء)
- 1246ھ۔ وفات ملا علی نوری؛ شیعہ فلسفی اور حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد (6 جولائی 1831ء)
- 1396ھ۔ وفات محمد علی معلم حبیبآبادی؛ شیعہ عالم دین، شاعر و مصنف (20 جولائی 1976ء)
- 1431ھ۔ وفات سید محمد حسین فضل اللہ؛ لبنان کے شیعہ مرجع تقلید اور مجمع جہانی اہل بیتؑ کی شورائے عالی کے رکن (4 جولائی 2010ء)
- 1442ھ۔ کیتھولک مسیحیوں کے پاپ فرانسیس کی نجف میں شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی سے ملاقات (6 مارچ 2021ء)