4 رجب
4 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 181 واں دن ہے۔
- 587ھ۔ وفات شہاب الدین سہروردی (حکیم، فلسفی و بانی مکتب اشراق) (13 اگست]] 1191ء)
- 1327ھ۔ وفات ملا علی علیاری (شیعہ فقیہ، محدث و ادیب) (4 جولائی 1909ء)
- 1334ھ۔ وفات مولانا حافظ فرمان علی (مترجم و مفسر قرآن کریم بزبان اردو) (7 مئی 1916ء)
- 1371ھ۔ وفات سید محسن امین عاملی (سیرت نگار و مصنف اعیان الشیعۃ) (30 مارچ 1952ء)