18 جمادی الثانی
18 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 166 واں دن ہے۔
- 1019ھ۔ شہادت قاضی نور اللہ شوشتری؛ شیعہ فقیہ، متکلم و مولف کتاب احقاق الحق
- 1281ھ۔ وفات شیخ مرتضی انصاری؛ شیعہ مرجع تقلید و مولف کتاب مکاسب و رسائل
- 1418ھ۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت (امارت اسلامی) کا قیام (6 اکتوبر سنہ 1997ء