18 رمضان
18 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 253 واں دن ہے۔
- حضرت داود علیہ السلام پر زبور نازل ہوئی (ایک روایت کے مطابق)
- 1090ھ۔ وفات بدریہ(ام کلثوم)؛ شیعہ عالمہ، ملا صدرا کی بیٹی اور عبد الرزاق لاہیجی کی زوجہ (انہوں 71 نے سال کی عمر میں وفات پائی)
- 1337ھ۔ وفات سید مصطفی کاشانی؛ قاجاریہ دور کے شیعہ فقیہ، آیت الله کاشانی کے والد (18 جون 1919ء)
ماہ رمضان کے اٹھارھویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
نماز |
چار رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 25 مرتبہ سورہ کوثر ؛ |
دعا |
|