24 شوال
24 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو نوے واں دن ہے۔
- 1386ھ۔ وفات مرزا حسین فقیہ سبزواری؛ شیعہ فقیہ، خطیب اور مفسر قرآن، حوزہ علمیہ مشہد کے مؤسسین میں سے ایک (5 فروری 1967ء)
- 1413ھ۔ کنگرہ جہانی ہزارہ شیخ مفید کا شہر قم میں انعقاد؛ شیخ مفید کی 1000ویں برسی کے موقعے پر (18-20 اپریل1993ء)
- 1421ھ۔ وفات مہدی حائری تہرانی؛ شیعہ فقہ اور مصنف (19 جنوری 2001ء)