30 شعبان
Appearance
30 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 237 واں دن ہے۔
- 1441ھ۔ وفات ابراہیم امینی نجف آبادی؛ مجتہد، مصنف، مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور امام جمعہ قم (24 اپریل 2020ء)
ماہ رمضان کی پہلی رات کے اعمال
- غسل کرنا
- جب ماہ رمضان کا چاند دیکھے تو یہ پڑھے: رَبّى وَ رَبُّكَ اللّهُ رَبُّ الْعالَمينَ اَللّهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنا بِالاْمْنِ...
- صحیفہ سجادیہ کی 43 ویں دعا کا پڑھنا: اَيُّهَا الْخَلْقُ الْمُطيعُ الدّائِبُ السَّريعُ الْمُتَرَدِّدُ فى مَنازِلِ...
- دعائے: اَللّهُمَّ رَبَّ شَهْرِ رَمَضانَ مُنَزِّلَ الْقُرْآنِ هذا شَهْرُ رَمَضانَ... کا پڑھنا
- دعائے جوشن کبیر کا پڑھنا
- زیارت امام حسین علیہ السلام