30 رجب
30 رجب ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 207واں دن ہے۔
- 150ھ۔ وفات نعمان بن ثابت المعروف ابو حنیفہ؛ حنفی مذہب کے بانی
- 204ھ۔ وفات محمد بن ادریس شافعی؛ شافعی مذہب کے بانی
- 1443ھ۔ پشاور پاکستان امامیہ جامع مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، 60 سے زائد مومنین شہید (4 مارچ 2022ء)
- 1444ھ۔ وفات سید ثاقب اکبر نقوی؛ شیعہ مصنف، مضمون نگار، ملی یکجہتی کونسل (پاکستان) کے رکن اور البصیرہ فاونڈیشن کے سربراہ (21 فروری 2023ء)