21 جمادی الاول
21 جمادی الاول ہجری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو انتالیسواں دن ہے۔
- 957ھ۔ کتاب شرح لُمعہ کی دوسری جلد کی تکمیل(7 جون 1550ء)
- 1010ھ۔ کربلا میں عبدالنبی جزائری کے توسط سے کتاب نہایۃ التقریب فی شرح تہذیب الوصول الی علم الاصول کی تکمیل
- 1406ھ۔ وفات سید مجد الدین قاضی؛ امام جمعہ موقت دزفول (2 فروری 1986ء)
- 1444ھ۔ وفات سید محمد صادق روحانی؛ قم میں مقیم شیعہ مراجع تقلید میں سے (16 دسمبر 2022ء)