23 ربیع الثانی
`
23 ربیع الثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو بارہواں دن ہے۔
- سنہ 1245 ہجری۔ وفات ملا احمد نراقی؛ شیعہ فقیہ اور اخلاق اسلامی کے موضوع پر کتاب معراج السعاده کے مصنف
- 1304ھ۔ شیخ علی اصفهانی نجفی کے توسط سے میرزائے شیرازی کی توضیح المسائل منہج النجاة کی تکمیل
- 1331ھ۔ وفات سیدمحمد ابراہیم خوانساری؛حوزه علمیہ اصفہان کے استاد اور شیعہ فقیہ (یکم اپریل 1913ء)
- 1348ھ۔ ولادت علی دوانی؛ شیعہ عالم دین، مصنف اور تاریخ اسلام کے محقق۔
- 1408ھ۔ وفات سید مرتضی برقعی قمی؛ شیعہ مجتہد، خطیب اور واعظ (17 دسمبر 1987ء)
- 1442ھ۔ وفات محمد یزدی؛ شیعہ فقیہ، سیاستدان اور مجلس خبرگان رہبری کے رکن (9 دسمبر 2020ء)