5 محرم
ذوالحجہ | محرم | صفر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
اسلامی تقویم |
5 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پانچواں دن ہے۔
- حضرت موسی اور بنی اسرائیل کا دریائے نیل سے گزر جانا
- 61ھ اہل کوفہ کو امام حسینؑ کی نصرت سے روکنے کے لئے ابن زیاد کی فوج کی ناکہ بندی۔ (8 اکتوبر 680ء)
- 1246ھ ولادت آیت اللہ سید حامد حسین موسوی ہندی (26 جون 1830ء)
- 1352ھ وفات آیت اللہ سید جعفر شاھرودی (30 اپریل 1933ء)
- 1416ھ وفات آیت اللہ محمد باقر کمرہ ای (4 جون 1995ء)