7 شوال
7 شوال ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا دو سو تہترواں دن ہے۔
- 3ھ۔ غزوہ احد اور شہادت حضرت حمزۃ بن عبدالمطلب؛ رسول اللہؐ کے چچا
- 1080ھ۔ وفات مرزا رفیعا نائینی، حکیم، متکلم، فلسفی، شاعر اور علامہ مجلسی کے استاد
- 1381ھ۔ وفات سید ابو القاسم کاشانی؛ شیعہ فقیہ اور عراق میں ایرانی سیاستدان جس نے عراق میں انگلینڈ کا مقابلہ کیا اور ایرانی تیل کو ملی اور قومی بنانے میں کردار ادا کیا۔(14 مارچ 1962ء)
- 1393ھ۔ وفات ابو الحسن شعرانی؛ شیعہ فقیہ، مفسر، فلسفی اور ریاضیدان (3 نومبر 1973ء