3 ذوالحجہ
3 ذوالحجہ ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تین سو اٹھایسواں دن ہے۔
- 1338ھ وفات آیت اللہ میرزا محمد تقی شیرازی (میرزائے دوم) (1920ء)
- 1352ھ وفات آیت الله ملا محمد ہاشم خراسانی (19 مارچ 1934ء)
- 1440ھ وفات آیت اللہ محمد آصف محسنی قندہاری (مرجع تقلید شیعیان افغانستان) (5 اگست 2019ء)