6 محرم
6 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھٹا دن ہے۔
- شہادت حضرت یحیی علیہ السلام
- 61ھ حبیب بن مظاہر نے امام حسینؑ کے لئے بنی اسد سے مدد مانگی (6 اکتوبر 680ء)
- 61ھ نہر فرات پر پہلی بار پہرا لگایا گیا (6 اکتوبر 680ء)
- 406ھ وفات شریف رضی؛ معروف شیعہ مجتہد، ادیب اور نہج البلاغہ کے مولف (2 جولائی 1015ء)