مندرجات کا رخ کریں

7 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

7 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 243 واں دن ہے۔

امام رضاؑ کی ولایت عہدی کا سکہ جو مامون عباسی کے حکم سے جاری ہوا۔ اس سکّے پر کوفی رسم الخط میں تحریر ہے: "لله، محمدرسول الله، المأمون خلیفۃ الله، مما أمر به الأمیر الرضا ولی عهد المسلمین علی بن موسی بن علی بن ابی طالب، ذوالریاستین"
ماہ رمضان کے ساتویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

چار رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 13 مرتبہ سورہ انا انزلنا؛

دعا
اَللَّهُمَّ اَعِنّى فيهِ على صِيامِه وَ قِيامِه وَجَنِّبْنى فيهِ مِنْ هَفَواتِه وَ اثامِه وَ ارْزُقْنى فيهِ ذِكْرَكَ بِدَوامِه بِتَوْفيقِكَ يا هادِىَ الْمُضِلّينَ.
خدایا تو میری مدد کر اس دن کے روزہ اور عبادت پر اور مجھ کو محفوظ رکھ اس میں لغزشوں اور گناہوں سے اور اس میں اپنے ذکر دائم کی توفیق دے اپنی توفیق سے اے گمراہوں کی رہنمائی کرنے والے!
  1. یعقوبی، تاریخ یعقوبی، دار صادر، ج2، ص448.