20 شعبان
20 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 227 واں دن ہے۔
- 1333ھ۔ وفات ملا محمد آخوند کاشی؛ اصفہان میں فلسفہ ملا صدرا کا مروج اور استاد (3 جولائی 1915ء)
- 1391ھ۔ وفات سید محمد سلطان الواعظین شیرازی؛ شیعہ عالم دین اور مولف کتاب شبہائے پشاور (کتاب) (10 اکتوبر 1971ء)
- 1422ھ۔ وفات سید محمد علی مدرس یزدی؛ شیعہ فقیہ، حوزہ علمیہ قم اور نجف میں استاد درس خارج (6 نومبر 2001ء)
- 1439ھ۔ وفات اسد اللہ ایمانی؛ ایران کے شہر شیراز کے امام جمعہ اور نماینده مجلس خبرگان رہبری (7 مئی 2018ء)