16 محرم
16 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سولہواں دن ہے۔
- 200ھ۔ محمد محروق کی سرپرستی اور ابو السرایا کی قیادت میں شروع ہونے والی زیدیوں کی تحریک کی ناکامی
- 303ھ۔ ولادت محمد بن جعفر ابن نجار؛ محدث، نحوی اور شیخ مفید و نجاشی کے استاد
- 1391ھ۔ وفات آیت اللہ سید مہدی خوانساری؛ ایران کے شیعہ عالم دین(14 مارچ سنہ 1971ء)