8 محرم
8 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں دن ہے۔
- 61ھ امام حسین علیہ السلام کی عمر بن سعد سے ملاقات (11 اکتوبر 680ء)
- 1290ھ وفات آیت اللہ ملا علی زنجانی (8 مارچ 1873ء)
- 1333ھ ولادت سعید الملت سید محمد سعید (26 نومبر 1914ء)
8 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا آٹھواں دن ہے۔