8 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

8 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 244 واں دن ہے۔

ماہ رمضان کے آتھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

دو رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید اور نماز کے بعد 1000 مرتبہ سبحان اللہ؛

دعا
اَللَّهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ رَحْمَةَ الاَيْتامِ وَ اِطْعامَ الطَّعامِ وَ اِفْشآءَ السَّلامِ وَ صُحْبَةَ الْكِرامِ بِطَوْلِكَ يا مَلْجَاَ الامِلينَ.
خدایا اس دن میں مجھ کو توفیق عطا فرما یتیموں پر رحم کرنے بھوکوں کو کھانا کھلانے اور اسلام کو پھیلانے اور نیک لوگوں کی صحبت میں رہنے کی، اپنے انعام کے ذریعہ اے آرزو مندوں کی پناہ گاہ!