1 شعبان
1 شعبان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 208واں دن ہے۔
- 693ھ۔ وفات سید ابن طاووس؛ مولف مقتل لہوف
- 1266ھ۔ وفات محمد حسن نجفی؛ مرجع تقلید و مولف فقہی انسائکلوپیڈیا جواہر الکلام (25 جون 1850ء)
- 1321ھ۔ وفات سید اسماعیل نوری طبرسی؛ مجتہد، متکلم، محدث و مولف کتاب كفايۃ الموحدين (22 اکتوبر 1903ء)
- 1373ھ۔ وفات محمدعلی مدرس تبریزی؛ شیعہ فقیہ و مولف کتاب ریحانۃ الادب (مسلمان دانشوروں، ادبا اور شعراء کے سوانح حیات پر مشتمل کتاب) (5 اپریل 1954ء)
- 1385ھ۔ وفات محمد ہادی فرزانہ؛ مشہور فلسفی و استاد حکمت و فلسفہ (25 نومبر 1965ء)
اعمال
- روزہ رکھنا