11 جمادی الاول
Appearance
11 جمادی الاول ہجری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو انتیسواں دن ہے۔
- 334ھ۔ فتح بغداد؛ عماد الدولہ دیلمی کے ہاتھوں، وقایعالایام میں شیخ عباس قمی کے بقول
- 597ھ۔ ولادت خواجہ نصیرالدین طوسی؛ شیعہ حکیم، فلسفی، ریاضیدان اور متکلم (24 فروری 1201ء)
- 744ھ۔ شہادت حسن بن محمد سکاکینی؛ امامیہ قفہاء میں سے
- 1180ھ۔ وفات علامہ شیخ علی حزیں لاہیجی؛ شیعہ شاعر اور مورخ (15 اکتوبر 1766ء)
- 1336ھ۔ وفات ادیب الممالک فراہانی؛ شیعہ ادیب، فلسفی، شاعر اور مصنف (22 فروری 1918ء)