14 رمضان
14 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 249 واں دن ہے۔
- 60ھ۔ امام حسین کے نام اہل کوفہ کے خطوط ہانی بن ہانی سبیعی اور سعید بن عبد اللہ حنفی کے ذریعہ
- 67ھ۔ شہادت مختار بن ابی عبیدہ ثقفی؛ خون امام حسینؑ کا انتقام لینے کے لیے چلائی گئی تحریک کا بانی و پیشوا (6 اپریل 687ء)
- 1248ھ۔ وفات شمس الدین بہبہانی؛ شیعہ حکیم، فقیہ اور عارف اور وحید بہبہانی کے شاگرد
- 1289ھ۔ وفات سید محمد تقی ممتاز العلماء؛ ہندوستان میں کے شیعہ مشہور فقیہ و حکیم
ماہ رمضان کے چودھویں دن کی نمازیں اور دعائیں | |
چودھویں رات کے اعمال | |
نماز |
چھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 30 مرتبہ سورہ قدر؛ |
دعا |
|