26 ربیع الاول
Appearance
26 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا پچاسیواں دن ہے۔
- 41ھ امام حسنؑ کا معاویہ کے ساتھ صلح کرنا
- 1330ھ وفات آیت اللہ ابو المکارم زنجانی
- 1441ھ وفات آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی نمایندہ مجلس خبرگان (24 نومبر2019ء)