11 صفر
11 صفر ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا اکتالیسواں دن ہے۔
- 37ھ لیلۃ الہریر؛ جنگ صفین کی وہ رات جس میں امام علیؑ و معاویہ کے سپاہیوں کے درمیان شدید جنگ ہوئی۔
- 421ھ غزنوی کے تیسرے بادشاہ سلطان محمود غزنوی کی وفات جس کے حکم سے بہت سے شیعوں کو قتل کیا گیا۔
- 1380ھ وفات محمد علی اردوبادی