17 محرم
17 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا سترہواں دن ہے۔
- عام الفیل۔ اصحاب فیل پر عذاب کا نزول (ایک روایت کے مطابق)
- 953ھ۔ ولادت شیخ بہایی شیعہ فقیہ، محدث، حکیم اور ماہر ریاضیات
- 988ھ۔ عبد اللہ شوشتری اصفہانی کا نعمۃ اللہ بن احمد بن محمد بن خاتون عاملی اور ان کے بیٹے احمد بن نعمۃ اللہ سے اجازہ روایت دریافت کرنا