7 جمادی الثانی
7 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 155 واں دن ہے۔
- 13ھ ابوبکر اہل سنت کے پہلے خلیفہ کی وفات (ایک قول کے مطابق)
- 1360ھ ۔ وفات ابو عبداللہ زنجانی فقیه، مفسر، محدث اور تاریخ القرآن کے مؤلف(2 جولائی 1941ء)
- 1389ھ ۔ وفات سید محمد بادکوبہ ای، تبریز میں حوزہ علمیہ کے استاد اور روس کے مبارز عالم دین
- 1426ھ. وفات فارس حسون مؤلف، مرکز الابحاث العقائدیۃ قم کے محقق اور بانی (14 جولائی 2005ء)