18 جمادی الاول
18 جمادی الاول ہجری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا ایک سو چھتیسواں دن ہے۔
- ولادت ذوالقرنین
- 450ھ۔ وفات احمد بن علی نجاشی؛ علم رجال کے مشہور مآخذ رجال نجاشی کے مصنف
- 1021ھ۔ وفات عبد النبی جزائری؛ اصفہان و شیراز کے درمیان ایک گاؤں کے شیعہ ماہر علم رجال
- 1363ھ۔ وفات سید محمد مولانا؛ حوزہ علمیہ تبریز کے استاد اور شیعہ فقیہ (11 مئی 1944ء)
- 1410ھ۔ وفات سید اسماعیل اصفیائی؛ شیعہ عالم دین، خطیب اور سید عبد اللہ فاطمی نیا کے والد اور حوزہ علمیہ تبریز کے استاد (17 دسمبر 1989ء)