9 جمادی الاول
9 جمادی الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا ایک سو ستائیسواں دن ہے۔
- 786ھ: شہادت ابو عبد اللہ شمس الدین محمد بن مکی؛ آپ شہید اول کے لقب سے مشہور آٹھویں صدی ہجری کے شیعہ مجتہد تھے، کتاب اللمعۃ الدمشقیہ آپ کی مشہور فقہی تالیف ہے
- 980ھ: ولادت ملاصدرا؛ عارف اور مکتب فلسفی حکمت متعالیہ کے بانی
- 1266ھ: ولادت میرزا حبیب اللّه شہیدی؛ شیعہ مجتہد، شاعر، عارف
- 1346ھ: وفات ابوتراب خوانساری؛ مجتہد، مفسّر، محدّث اور علم رجال کے ماہر (12آبان 1306شمسی)
- 1399ھ:محمد حسین صدیقی نیلی کے زیرنگرانی افغانستان کی کمیونسٹ حکومت کے خلاف دایکنڈی میں مقیم شیعوں کا قیام (18 فروردین 1358شمسی)
- 1414ھ: وفات سید احمد میرخانی؛ شیعہ مجتہد، حوزہ علمیہ قم کے استاد اور کتاب(سیر حدیث در اسلام) کے مصنف (2 آبان 1372شمسی)
- 1421ھ:وفات حیدرعلی محقق؛ شیعہ مجتہد اور حوزه علمیہ اصفہان کے استاد (20 مرداد 1379شمسی)