3 محرم
3 محرم الحرام ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا تیسرا دن ہے۔
- حضرت یوسف علیہ السلام قید سے رہا ہوئے۔ (بعض روایات کے مطابق)
- 7ھ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی طرف سے دوسرے ممالک کے سربراہوں کو اسلام کی دعوت
- 23ھ۔ عثمان بن عفان کی خلافت کا آغاز
- 61ھ۔ امام حسین علیہ السلام کی طرف سے اہل کوفہ کے نام خط
- 61ھ۔ عمر بن سعد عبید اللہ ابن زیاد کی فوج کے کمانڈر کی حیثیت سے کربلا میں داخل ہوا
- 1431ھ۔ وفات آیت اللہ حسین علی منتظری