23 جمادی الثانی
23 جمادیالثانی ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 171 واں دن ہے۔
- 1340ھ۔ وفات ملا حبیب اللہ کاشانی؛ فقیہ، مفسر، استاد و مولف کتاب "تذکرة الشہداء" (21 فروری 1922ء)
- 1348ھ۔ وفات سید محمد مہدی بھیک پوری (26 نومبر 1938ء)
- 1389ھ۔ وفات سید ہاشم نجف آبادی میر دامادی؛ فقیہ، مفسر و استاد اخلاق (13 دسمبر 1960ء)
- 1416ھ۔ وفات غلام حسین جعفری ہمدانی؛ فقیہ، فلاسفر، واعظ و استاد (18 نومبر 1995ء)